کارٹون بنانے کے بنیادی اصول: کیسے صحیح طریقے سے کارٹون کی شکل بنا سکتے ہیںجب کارٹون کی بات کی جائے تو بچے ان کی ایک اہم آڈینس ہیں۔ ایک بہترین کارٹونسٹ یا خاکہ نگار وہ ہوتا ہے جو کسی چیز یا انسان کی اہم تفصیلات کو نکال کر عام شکلوں...